سٹی 42: زخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف کریک ڈائون کےاثرات سے چینی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق چینی کی قیمتوں میں کمی کاسلسلہ جاری ہے ،ہول سیل میں چینی 2روپے سستی ہوگئی۔ہول سیل میں چینی 147روپے سے کم ہوکر145کلوپرآگئی ۔چینی کی 50کلوکی بوری بھی 100روپےسستی ہوگئی ۔ چینی کی 50کلوکی بوری ہزار250کی ہوگئی