ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کی وارداتوں کا سلسلہ جاری

ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : لاہور میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ 

رواں سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 16 افراد جان سے گئے۔ڈکیتی مزاحمت پر قتل کی وارداتوں میں صدر ڈویژن 6 مقدمات کے ساتھ سر فہرست رہا۔ماڈل ٹاؤن اور سٹی ڈویژن 3، 3 وارداتوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔ اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 2 افراد کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیا گیا۔کینٹ اور سول لائنز ڈویژن میں ایک، ایک فرد ڈاکوؤں کی گولیوں کا نشانہ بنے۔