ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوجوانوں کیلئے خوشخبری؛ حکومت نے بیروزگاری ختم کرنے کیلئے بڑا قدم اٹھالیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:   وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوجوانوں کیلئے "ای روز گار " پروگرام ،نوجوانوں کی تربیت کے لیے فیز ٹو پلان بھی تیار کرلیا گیا ۔ پنجاب حکومت 1 ارب 70 کروڑ روپے خرچ کرے گی۔

ٹیوٹا کے تحت نوجوانوں کو برسر روزگار بنانے کے لیے تربیت دی جارہی ہے ۔محکمہ صنعت اور تجارت کی جانب سے شروع کیے گئے تربیتی پروگرام کے سبب طالبعلم مختلف ای شعبہ جات جوائن کرکے روزی کمانے کے قابل ہوسکیں گے ۔حکام کے مطابق مختلف شعبوں میں ٹیکنالوجی کو مد نظر رکھ کربچوں کی تربیت کی جائے گی، سیکنڈ فیز کے لیے فنڈز کے اجرا کے بعدتربیتی پروگرام کا جلد آغاز کیا جائے گا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر