راو دلشاد: رکن اسمبلی سلمیٰ بٹ کو پرائس کنٹرول اینڈ اکوموڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا قلمدان تفویض کردیا گیا ۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سلمیٰ بٹ کی نئی ذمہ داری کی منظوری د یدی۔
رکن اسمبلی سلمیٰ بٹ کو پرائس کنٹرول اینڈ اکوموڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا قلمدان تفویض کردیاگیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سلمیٰ بٹ کو پرائس کنٹرول اینڈ اکوموڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا قلمدان دینے کی منظوری دی۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی ہدایت پر سیکشن آفیسر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کی کاپی گورنر پنجاب ،صوبائی وزراء، معاونین خصوصی ،مشیران، کاپی چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان ، سیکرٹری انفارمیشن، سیکرٹری امپلی مینٹیشن اور ایوان وزیر اعلی کو ارسال کردی گئی ۔