علیمہ اور عظمی خان کو رہائی مل گئی

25 Oct, 2024 | 09:38 PM

سٹی 42 : بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کو رہائی مل گئی ۔ 

بانی پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں کو رہا کر دیا گیا ۔ ڈسٹرکٹ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں نے ان کا استقبال کیا ، جیل کے باہر پی ٹی آئی کی خواتین اور مرد بڑی تعداد میں جمع ہیں۔ اس کے علاوہ علیمہ خان کا بیٹا شہروز اور بہن نورین نیازی بھی جیل کے باہر موجود ہیں ۔ 

قبل ازیں انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد سے دونوں بہنوں کی ضمانتیں منظور ہوئی تھیں ۔ 

مزیدخبریں