ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، 2 چور گرفتار

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، 2 چور گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اسرار خان :  رائیونڈ سٹی میں  ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے  2 چور گرفتار کرلیے 
ترجمان ڈولفن  کے مطابق گرفتار ملزمان میں کاشف اور گل شیر شامل ہیں ۔ملزموں سے چوری شدہ تاریں، موبائل فون اور دیگر سامان برآمد ہوا۔ گرفتار ملزمان قانونی کارروائی کیلئے چوکی چندرائے پولیس کے حوالے کردیے گئے