ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور پریس کلب میں کتاب میلہ سج گیا

 لاہور پریس کلب میں کتاب میلہ سج گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابو بکر ارشاد: لاہور پریس کلب میں کتاب میلے کا انعقاد ہوا۔
سابقہ وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی ڈاکٹر شازیہ بشیر  نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ کتاب میلے میں 20 سے زائد سٹالز لگائے گئے۔پاکستان کی تاریخ، شعروشاعری، عشق حقیقی اور عشق مجازی و دیگر موضوعات پر کتابیں ڈسپلے تھیں۔ ڈاکٹر شازیہ  نے کہا ایسے میلے سجتے رہنے چاہئیں، کتابیں پڑھنے سے انسان کی شخصیت نکھرتی ہے،
کتاب میلے میں سول سوسائٹی، وکلاء اور صحافی برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ لاہور پریس کلب میں کتاب میلہ  25 تا 27 اکتوبر رات دس بجے تک رہے گا