بجلی مزید مہنگی

25 Oct, 2024 | 06:31 PM

 اشرف خان : نیپرا نے کے الیکڑک کو جولائی 2024 کے لئے فیول ایڈجسمنٹ سرچارج کی منظوری دے دی ۔

نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لئے بجلی 3.03 روپے مہنگی کردی، نیپرا نے کے الیکٹرک کے لئے جولائی 24 کے فیول ایڈجسمنٹ سرچارج کی مد میں 3.03 روپے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ۔

نیپرا نے عوامی سماعت کے بعد نوٹیفیکشن جاری کردیا ، جس کے مطابق کے الیکٹرک یہ چارجز دسمبر 2024 کے بلوں میں ایک ماہ کے لئے وصول کرے گا ۔ 

مزیدخبریں