آن لائن پتنگوں کی سپلائی دینے والے 2 پتنگ فروش گرفتار

25 Oct, 2024 | 06:19 PM

 اسرار خان : شیراکوٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی لرتے ہوئے آن لائن پتنگوں کی سپلائی دینے والے 2 پتنگ فروش گرفتار کرلیے 
گرفتار ملزمان میں حارث اور مجیب الرحمان شامل ہیں جن کے خلاف  مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ ملزمان کے قبضہ سے ایک ہزار تیار پتنگیں اور ڈور کی چرخیاں برآمد ہوئیں ۔

مزیدخبریں