اسرار خان :24 گھنٹوں کے دوران میں 260 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے،
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 273 افراد زخمی ہوئے، 94 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 179 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی، حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔