پیشہ ور متحرک ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت پکڑا گیا 

25 Oct, 2024 | 04:55 PM

وقاص احمد:انچارج انویسٹی گیشن تھانہ داتا دربار ثقلین گوندل نے  پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور متحرک ڈکیت گینگ کے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ محمد کاشف اور اس کا ساتھی کاشف محمودبھی  شامل ہے ۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے شہریوں سےچھینےگئے لاکھوں کے موبائل فونز  ، نقدی  اور اسلحہ برآمد ہوا،ملزمان گلیوں اور شاہراہوں پرشہریوں کو گن پوائنٹ پر وارداتوں کا نشانہ بناتے تھے،ملزمان سابقہ ریکارڈیافتہ  ہیں ۔دوران تفتیش ملزمان نے  شہرکےمختلف علاقوں میں متعدد وارداتوں کا انکشاف بھی کیا ۔ 

مزیدخبریں