جناح ہسپتال کے باہر رکشہ ڈرائیورز میں لڑائی، ڈنڈے سوٹے چل گئے 

25 Oct, 2024 | 04:43 PM

عابد چوہدری :جناح ہسپتال کے باہر پارکنگ پر جھگڑا ہوا۔رکشہ ڈرائیورز کے 2گروپ آپس میں لڑ پڑے
دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر ڈنڈے برسا دئیے۔رکشہ ڈرائیورز سرعام سڑک پر ایک دوسرے سے دست و گریبان ہوتے رہے،رکشہ ڈرائیورز کی لڑائی کے دوران کوئی اہلکار موقع پر نہ پہنچ سکا،دونوں گروپس نے لڑائی جھگڑے کے دوران ایک دوسرے کو لہو لہان کر دیا،پولیس کا کہنا ہے کہ درخواست موصول ہونے پر قانونی کارروائی کی جائے گی،

مزیدخبریں