پیر سے ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز  ہو گا

25 Oct, 2024 | 02:18 PM

زاہد چودھری:پیر سے ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
انسداد پولیو پروگرام کے سربراہ رانا عدیل تصور کے مطابق  فروری کے بعد  یہ پہلی قومی انسداد پولیو مہم ہو گی۔ان کاکہنا ہے کہ وائرس کے پھیلاؤ کے باعٹ مہم انتہائی چیلنجنگ ہے،انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانا انتہائی اہم ہے۔انہوں نے ہدایت کی کہ تمام اضلاع پنجاب کے داخلی، خارجی راستوں پر پولیو ٹیمیں تعینات کریں۔
 

مزیدخبریں