گرینڈ ٹیچرز الائنس نے اساتذہ کے ٹی این اے ٹیسٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

25 Oct, 2024 | 12:04 PM

Ansa Awais

جنید ریاض : گرینڈ ٹیچرز الائنس نے اساتذہ کے ٹی این اے ٹیسٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
 گرینڈ ٹیچرزالائنس نے اساتذہ کے ٹی این اے ٹیسٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ پبلک سکولوں کیلئے حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے اساتذہ عدم تحفظ کا شکار ہیں۔پرائمری سکولوں کی آؤٹ سورسنگ، لیوانکیشمنٹ کی بحالی، سکول ٹائمنگ، ایجوکیٹرز کی غیر مشروط مستقلی ودیگر مطالبات کیلئےاساتذہ پہلے ہی دوماہ سے سراپا احتجاج ہیں۔

جنرل سیکرٹری گرینڈ ٹیچرزالائنس رانا لیاقت علی کا کہنا ہے کہ اب حکومت نے اساتذہ پر ٹی این اے ٹیسٹ کے نفاذ کا اعلان کرکے انہیں شدید اضطراب میں مبتلا کردیا ہے۔

مزیدخبریں