ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی : ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

دبئی : ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملازمت کےخواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر، دبئی کو اگلے  6 سالوں میں ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت ہے۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  2030 تک دبئی ائیرپورٹ ایک لاکھ 85 ہزار کو نوکریاں فراہم کرے گا، نئی نوکریوں کی فراہمی کے بعد دبئی ائیرپورٹ سے وابستہ ملازمین کی تعداد 8 لاکھ سے زائد ہوجائے گی۔

 مزید برآں دبئی کا المتکوم ائیرپورٹ تیزی سے مزید ائیرلائنز کو خوش آمدید کہنے کو تیار ہے۔