سعودی عرب کا پاکستانیوں کو 1 ہزار گھر تعمیر کرکے دینے کا اعلان

25 Oct, 2024 | 11:41 AM

ویب ڈیسک:  سعودی شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر  نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 2022ء کے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہونیوالے خاندانوں کیلئے 1ہزار مستقل ڈیزائن شدہ مکانات کی تعمیر کیلئے ایک بڑے اقدام کا اعلان کیا ہے۔

  صالح ظافرنے  بتایا کہ  یہ منصوبہ کے ایس ریلیف کی جانب سے وسیع اقدامات کا حصہ ہے جس کا مقصد پاکستان بھر میں کمیونٹیز کی تعمیر نو کو فروغ دینا ہے۔

  اعلان رواں ماہ کے اوائل میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران کیا گیا ۔

  ایس ریلیف کے اسسٹنٹ سپروائزر جنرل آف آپریشنز انجینئر احمد علی البائز نے پاکستان کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ساتھ تعاون کی ایک دستاویز پر دستخط کیے۔

مزیدخبریں