ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کنڈیارو: زیر تعمیر مسجد گرنے سے ایک مزدور شہید، 4 زخمی

کنڈیارو: زیر تعمیر مسجد گرنے سے ایک مزدور شہید، 4 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

امتیاز سولنگی : کنڈیارو کے علاقے ٹھاروشاہ میں زیر تعمیر مسجد کی شٹرنگ پر چھت بھرائی کے دوران گر نے کے نتیجے میں ایک مزدور شہید جبکہ  4زخمی ہو گئے۔

زیر تعمیر مسجد کی  چھت گرنے کے واقعے میں ملبے میں دب کر فوت ہونے والے ایک مزدور کی لاش نکالی گئی ہے جبکہ مقامی افراد نے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا۔

 زخمی مزدوروں کو نوشہرو فیروز کے نواب شاہ ہسپتال منتقل کیا گیاہے۔ فوت ہونے والے شخص کی شناخت پنھل چانڈیو کے نام سے کی گئی ہے۔