ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہو جائیں گے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہو جائیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف:چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم سمیت 6 سنئیر ججز آج روالپنڈی بنچ میں سماعت کریں گے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق چیف جسٹس عالیہ نیلم سمیت دیگر ججز چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی الوادعی تقریب میں بھی شرکت کریں گے، جسٹس علی باقر نجفی ، جسٹس عابد عزیز شیخ، آج ہائیکورٹ روالپنڈی بینچ میں سماعت کریں گے۔

جسٹس شمس محمود مرزا ، جسٹس سید شہباز علی بھی آج روالپنڈی بینچ میں سماعت کریں گے،انتظامی کمیٹی میں شامل صرف جسٹس شجاعت علی خان ہی آج پرنسپل سیٹ پرسماعت کریں گے۔