اداکارہ و گلوکارہ ماہی علی کا نیا گانا نہیں ملنا ریلیز

25 Oct, 2023 | 07:55 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی: اداکارہ و گلوکارہ ماہی علی کا نیا گانا نہیں ملنا ریلیز کردیا گیا۔ 

گانے کی موسیقی شجر علی نے ترتیب دی ہے۔ گانے کی ویڈیو ڈائریکشن خرم جمیل کی ہے جبکہ گانے میں ماہی علی نے ہی پرفارم کیا ہے۔ 

واضح رہے کہ ماہی علی ان دنوں متعدد فلموں میں بھی کام کررہی ہیں اور شوقیہ گلوکاری کرتے کرتے اب باقاعدہ گلوکاری کے شعبے میں ا گییں ہیں۔ 

مزیدخبریں