ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی آئی کو 6 ماہ تک مصنوعی  آکسیجن دینے کا فیصلہ

 پی آئی کو 6 ماہ تک مصنوعی  آکسیجن دینے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طیب سیف: پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)  کی رکتی سانسیں نجکاری سے پہلے بحال رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ 

تفصیلا ت کے مطابق نجکاری سے پہلے تک پی آئی اے کا محدود آپریشن جاری رہے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور کمرشل بینکوں کے نمائندوں میں مذاکرات شروع ہوگئے۔ پی آئی اے کے چھ کمرشل بینکوں کے ساتھ مزاکرات جاری ہیں۔ 

نجکاری کمیشن کی جانب سے پی آئی اے کے معاملات کو چلانے کے لئی سپیشل کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ اسپیشل کمیٹی کو پی آئی اے کو دئے جانے والے نئی ساخت کو حتمی شکل دینے کا کام بھی سونپ دیا گیا۔ کمیٹی کو دو ہفتوں میں اپنی تجاویز دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔