ورلڈکپ 2023؛ آسٹریلیا کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

25 Oct, 2023 | 01:31 PM

(ویب ڈیسک) ورلڈکپ 2023 کے 24واں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

 آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈکپ کے 24واں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ 

یاد رہے کہ ورلڈکپ 2023 کی میزبانی بھارت کر رہا اور یہ میچ دہلی میں ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے نیدرلینڈز کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔

مزیدخبریں