ویب ڈیسک: ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی ہوئی ہے۔
جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپےکمی کےبعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 48 ہزار 400 روپے ہے۔ دس گرام سونےکا بھاؤ 601 روپے اضافے سے ایک لاکھ 27 ہزار 230 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکی فی اونس قیمت 3 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 644 ڈالر ہے۔