ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا  

وفاقی حکومت, نالج پارکس, ملتان, فیصل آباد, سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت پاکستان بھر میں 12 جدید ترین نالج پارکس قائم کرے گی ، منصوبہ دو مرحلوں میں میں مکمل کیا جائے گا جس پر  تقریبا939.359 ملین روپے کی لاگت آئے گی۔

  تفصیلات کے مطابق یہ نالج پارکس ملک بھر کے بڑے شہروں میں قائم کیے جائیں گے۔ فیز 1 کے تحت چاروں صوبائی دارالحکومتوں کراچی، کوئٹہ، لاہور اور پشاور  میں نالج پارکس قائم کیے جائیں گے۔ کامیاب تکمیل کے بعد اس منصوبے کے فیز 2کے تحت اس نیٹ ورک کو حیدرآباد، ملتان، بہاولپور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، مظفر آباد اور گلگت تک پھیلا دیا جائے گا۔

  پروجیکٹ کا مقصد ایک جدید ماحولیاتی نظام بنانا ہے  جو جدت کے ساتھ ملازمتوں کے مواقع پیدا کرے۔