18 ارکان اسمبلی کی معطلی، ن لیگ نے بڑا فیصلہ کرلیا

25 Oct, 2022 | 03:07 PM

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 18 ارکان صوبائی اسمبلی کی معطلی کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ( ن) لیگ ارکان اسمبلی کی معطلی کیخلاف عدالت میں درخواست دائر کرے گی ،وکلاء کو سپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف درخواست دائر کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے ۔

ذرائع (ن )لیگ کا کہناتھا کہ پنجاب حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے ، اوچھے اقدام کیخلاف بھرپور مزاحمت کریں گے ۔

 

مزیدخبریں