ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واٹس ایپ استعمال کرنیوالوں کیلئے بڑی مشکل حل

WhatsApp error
کیپشن: WhatsApp
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) واٹس ایپ اپنے صارفین کی سہولت کے لئے نت نئی تبدیلیاں کرتا رہتا ہے،  واٹس ایپ کی سروسز تقریباً دو گھنٹے معطل رہنے کے بعد اب بحال ہونا شروع ہوگئیں۔

تفصیلات کےمطابق  بہت سے افراد   پیغام بھیجنے  کے لئے واٹس ایپ  میں وائس نوٹ کا استعمال کرتے ہیں،  کبھی کبھار بات اتنی لمبی بھی ہو جاتی ہے کہ بھیجا گیا وائس نوٹ سیکنڈز کے بجائے منٹوں میں تبدیل ہو جاتا ہے،دنیا بھر میں پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ میں صارفین کو مسئلہ پیش آرہا ہے تھا جس کے باعثوہ گروپس میں پیغامات بھیجنے سے قاصر  تھے۔

واٹس ایپ حکام کا کہناتھا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں   واٹس ایپ کی سروسز تقریباً دو گھنٹے معطل رہنے کے بعد اب بحال ہونا شروع ہوگئیں۔صارفین کو تقریباً 11 بج کر 50 منٹ پر واٹس ایپ کے استعمال میں مسائل کا سامنا کرنا پڑا، سب سے پہلے ایپ کے گروپس میں صارفین  پیغامات بھیجنے سے قاصر تھے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صارفین کی جانب سے اس مسئلے کی نشاندہی کی اور پاکستان سمیت دنیا بھر سے لوگوں نے بتایا کہ واٹس ایپ گروپس میں میسجز نہیں جارہے جب کہ انفرادی طور پر صارفیں کو چیٹنگ کرنے میں مسئلہ ہورہا ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer