ویب ڈیسک : بھارتی پنجاب کے کالج میں پاکستان کا میچ جیتنا کشمیری طلبا کو مہنگا پڑ گیا۔
رپورٹ کے مطابق پاک بھارت میچ میں پاکستان کی فتح کے فوری بعد پنجاب کے ایک کالج ہاسٹل میں ہندو انتہاپسند گھس آئے اور کشمیری طلبا کو فرنیچر توڑدیا حملہ آوروں نے وکٹیں اٹھا رکھی تھیں جس سے مار مارکر کشمیری طلبا کو خون نکال دیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر رپورٹ درج کرلی۔
Pictures from Punjab where students from Bihar barged in their (Kashmiri Students) rooms, harassed, thrashd them & beat up a few others after Ind Vs Pak cricket Match. Extremely distressing.@MuzamilJALEEL @NandyAsmita @AdityaMenon22 @ghazalimohammad @ZafarAafaq @AakashHassan pic.twitter.com/oNYPP96zWJ
— Nasir Khuehami (ناصر کہویہامی) (@NasirKhuehami) October 24, 2021
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلی عمر عبداللہ نے پنجاب کے وزیراعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی سے اپیل کی ہے کہ وہ اس واقعے کا نوٹس لیں جس پرانتظامیہ حرکت میں آگئی۔ دونوں فریقین نے پولیس اور کالج انتظامیہ کی موجودگی میں ایک دوسرے سے معافی مانگی۔
یادرہے کشمیری طلبہ نے کمرے میں ٹوٹی کرسیوں اور اپنے جسم پر لگنے والے زخموں کی ویڈیو شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔
Students from Bihar barged in their rooms, thrashed them &went on rampage, vandalised the rooms of students, damagd the hall, abusd & beat up a few others. pic.twitter.com/dA1n6pXLuu
— Samriddhi K Sakunia (@Samriddhi0809) October 24, 2021