ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں، ان کا جسد خاکی لاہور سے ان کے آبائی گاؤں روانہ کر دیا گیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ کی نماز جنازہ  انکی رہائش گاہ اپر مال میں ادا کردی گئی، جس میں  شاہ محمود قریشی سمیت دیگر عزیز واقارب نے شرکت کی،  نمازہ جنازہ میں شریک لوگوں نے شاہ محمود قریشی اور انکے اہلخانہ سے اظہار افسوس کیا، اس موقع پر مرحومہ کے ایصال ثواب اور مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ کا جسد خاکی انکے آبائی علاقے چک 44، میاں چنوں بھیج دیا گیا ہےجہاں انکی تدفین کی جائےگی۔

Sughra Afzal

Content Writer