ڈپریشن کا مارا ہوا سیڈِسٹ  !

25 Nov, 2024 | 08:05 PM

سٹی42:  اڈیالہ جیل کے  اندر  ڈپریشن کا مارا ہوا، ایسا سیڈسٹ بیٹھا ہے، جو اپنے مفادات کے لئے اس ملک میں آگ لگوانے کے لئے کسی بھی حد تک جانے کے لئے تیار ہے۔  

عظمی بخاری نے بتایا کہ( آج ) گنڈاپور تو سارا دن تھے ہی نہیں، وہ تو اڈیالہ گئے ہوئے تھے، اللہ جانے کیا کرنے۔  وہ اپنی جان چھروانے جاتے ہیں بار بار لیکن اندر ر ایک ڈپریشن کا مارا ہوا، ایک ایسا سیڈسٹ بیٹھا ہے، جو اپنے مفادات کے لئے اس ملک میں آگ لگوانے کے لئے کسی بھی حد تک جانے کے لئے تیار ہے، جب یہ صورتحال ہو تو  ملک کے حالات کچھ بھی ہو سکتے ہیں۔

مزیدخبریں