ڈالر کی قیمت میں کمی

25 Nov, 2024 | 04:59 PM

سٹی 42 : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کمی ہوئی ، انٹربینک میں ڈالر 277.76 روپے سے کم ہوکر 277.75 روپے پر بند ہوا ۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2پیسے اضافے سے  278 روپے 79 پیسے کا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو   1.73 روپے مہنگا ہوکر 291.61 روپے، برطانوی پاؤنڈ 87 پیسے مہنگا ہوکر 349.68 روپے پر آگیا، جبکہ یو اے ای درہم 3  پیسے کمی سے 75.97 روپے، سعودی ریال 2 پیسے کم ہوکر   74.18 روپے کا ہوگیا ۔ 

مزیدخبریں