ٹرین کی زد میں آ کر 65 سالہ شہری جاں بحق

25 Nov, 2023 | 07:14 PM

اسرار خان: لاہور میں سیون اپ پھاٹک کے قریب چلتی ریل گاڑی کی زد میں آ کر شہری جاں بحق ہو گیا۔ 

متوفی کی عمر 65 سال کے قریب ہے، سر دست شناخت نہ ہو سکی۔

 ریسکیو حکام نے ٹرین حادثہ مین  جاں بحق ہونے والے شہری کی لاش مردہ خانے منتقل کر د۔  پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے گئے، پولیس

واقعہ اتفاقیہ حادثہ ہے یا خودکشی؟ شناخت سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہے۔

مزیدخبریں