راجستھان میں ریاستی انتخابات ، ووٹنگ جاری

25 Nov, 2023 | 03:20 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: بھارتی ریاست راجستھان میں ریاستی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان کی 200 اسمبلی نشستوں پر ووٹنگ مقامی وقت شام 6 بجےتک جاری رہے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان ریاستی انتخابات، ووٹوں کی گنتی 3 دسمبر کو ہو گی۔

مزیدخبریں