ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روبوٹس استاد بن گئے، بچوں کوپڑھائی کیساتھ کہانیاں بھی سنائیں گے

bots have been deployed as teaching assistants
کیپشن: Robots as teaching assistants
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: جنوبی کوریامیں روبوٹس اب بچوں کوپڑھائیں گے۔

جنوبی کوریا کےدارالحکومت سیئول میں اسکول کےچھوٹےبچوں کوتدریسی معاون کےطورپائلٹ پراجیکٹ شروع کردیاگیا۔الفامنی نامی روبوٹس بچوں کومزےمزےکی کہانیاں سنائیں گے،گانا گانےکےساتھ ساتھ پش اپس لگانےاورکُنگ فوکی تربیت بھی دیں گے۔حکومت کاکہناہےکہ پراجیکٹ کامقصد نئی نسل کوجدید ٹیکنالوجی کیلئے تیار کرنا ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer