(علی ساہی)ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب نے ترقی کیلئے 900 ٹریفک وارڈنز کی سمری آئی جی کو ارسال کر دی، سمری میں لاہورکے 280وارڈنزکے نام بھی شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک کی جانب سے آئی جی کو بھیجی گئی سمری میں پنجاب کے پانچ بڑے شہروں کے وارڈنز کے نام شامل ہیں۔صوبہ بھرمیں لاہورمیں سب سے زیادہ 280آسامیاں خالی ہیں۔ڈی آئی جی ٹریفک کا کہناہے کہ پروموشن حاصل کرنا ہر پولیس ملازم کا حق ہے۔
ٹریفک وارڈنز کی سنی گئی
25 Nov, 2021 | 09:14 PM