ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ رباب ہاشم کی مایوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ رباب ہاشم کی مایوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) اداکارہ رباب ہاشم آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔

ایک روزقبل رباب ہاشمی کی مایوں کی تقریب تھی۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر فینز کے ساتھ مایوں کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

رباب ہاشم پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ہیں جنہوں نے بہت سے کامیاب ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔مسسز خان نے نے رباب ہاشم کیلئے ان کے جوڑ کا لڑکا ڈھونڈ لیا ہے جس کا نام صہیب ہے.

View this post on Instagram

A post shared by Rabab Hashim (@abbiehashim)

View this post on Instagram

A post shared by Rabab Hashim (@abbiehashim)

Malik Sultan Awan

Content Writer