پاکستان میں رواں سال کا تیسرا پولیو کیس رپورٹ

25 May, 2024 | 07:32 PM

سٹی42: پاکستان سے رواں سال کا تیسرا پولیو کیس بلوچستان کے صوبہ سے سامنے آ گیا۔

 قومی ادارہ صحت  کے مطابق رواں سال کا تیسرا پولیو کیس بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا ہے۔ پولیو کی شکار بچی میں معذوری کی علامات گزشتہ ماہ 20 اپریل کو ظاہر ہوئیں تھیں جبکہ وائرس کی جینیاتی تحقیق ابھی جاری ہے۔

مزیدخبریں