علامہ اقبال میڈیکل کالج :وائےڈی اےکا ریٹائرڈیونین عہدیداروں  کےداخلہ پرپابندی کا مطالبہ

25 May, 2024 | 11:25 AM

ارباز خان  : علامہ اقبال میڈیکل کالج میں نام نہادیونینز کے عہدیداروں  کیخلاف احتجاج کیا گیا ہے , احتجاج کی قیادت صدر وائے ڈی اے جناح ہسپتال ڈاکٹر حمزہ نذیر نے کی۔
پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل پروفیسرڈاکٹرسیداصغر نقوی جنرل سیکرٹری وائےڈی اےجناح ہسپتال ڈاکٹروقاص ملک ،چیئرمین وائےڈی اے ڈاکٹرحمزہ شہباز،ترجمان وائےڈی اے ڈاکٹرکاشف شبیر خان ،نائب صدروائے ڈی اے ڈاکٹرعامرلطیف فنانس ،سیکریٹری وائےڈی اے ڈاکٹرمہتاب طلحہ،ڈاکٹرز،میڈیکل سٹوڈنٹس،ہسپتال عملہ ،ینگ ایپکااور صدرینگ ایپکا ملک عمران،میاں طارق، صدر پیرامیڈکس ساجد عمر نےبھی  احتجاج میں شرکت کی ۔
وائےڈی اےنے ریٹائرڈیونین عہدیداروں  کےداخلہ پرپابندی کا مطالبہ کیا ۔گزشتہ روزقاتلانہ حملہ میں ملوث افرادکیخلاف قانونی کارروائی کا بھی مطالبہ کیا گیا ۔

مزیدخبریں