ڈولفن سکواڈ کاجرائم پیشہ افراد کیخلاف شکنجہ سخت،ڈکیت گینگ گرفتار

25 May, 2024 | 11:12 AM

فاران یامین : ڈولفن سکواڈ نے ڈکیتوں اور سٹریٹ کریمنلزکیخلاف شکنجہ سخت کر لیا ۔

نواب ٹاؤن میں  ڈولفن نے  کارروائی کی ،2رکنی ڈکیت گینگ کو  گرفتار کر لیا گیا ۔دوران پٹرولنگ2مشکوک موٹرسائیکل سواروں کورکنےکااشارہ کیاگیا ۔ ترجمان کے مطابق ملزمان نے  فرارہونے کی کوشش کی جس کے  تعاقب کےبعدانھیں گرفتار کر لیا گیا ۔
ملزمان سے2 پستول،نقدی اور 2 موبائل برآمدہوئے اور ان کے خلاف  مقدمات درج کر لیا گیا۔

مزیدخبریں