فاران یامین : ڈولفن سکواڈ نے ڈکیتوں اور سٹریٹ کریمنلزکیخلاف شکنجہ سخت کر لیا ۔
نواب ٹاؤن میں ڈولفن نے کارروائی کی ،2رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا گیا ۔دوران پٹرولنگ2مشکوک موٹرسائیکل سواروں کورکنےکااشارہ کیاگیا ۔ ترجمان کے مطابق ملزمان نے فرارہونے کی کوشش کی جس کے تعاقب کےبعدانھیں گرفتار کر لیا گیا ۔
ملزمان سے2 پستول،نقدی اور 2 موبائل برآمدہوئے اور ان کے خلاف مقدمات درج کر لیا گیا۔