عامر خان بیٹی کی عمر کی لڑکی سے شادی کریں گے ؟ بھارتی اداکار کا انکشاف

25 May, 2023 | 08:15 PM

ویب ڈیسک : بھارتی اداکار اور فلموں پر تبصرہ کرنے والے کمال آر خان نے پیش گوئی کی ہے کہ عامر خان جلد بیٹی کی عمر کی لڑکی سے شادی کریں گے۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ عامر خان اپنی بیٹی کی عمر کی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ سے شادی کرنے جا رہے ہیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ عامر خان فلم دنگل کے زمانے سے فاطمہ ثنا شیخ کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں