تحریک انصاف  گوجرانوالہ کے سٹی صدر خالدعزیزلون نے پارٹی چھوڑ دی

25 May, 2023 | 06:57 PM

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک : گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے سٹی صدر خالد عزیز لون نے  پارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا ۔

خالد عزیز لون صوبائی حلقہ پی پی 64 سے تحریک انصاف کےامیدوار تھے ، انہوں نے 2018 کے الیکشن میں بھی اسی صوبائی حلقہ سے الیکشن لڑا تھا  ۔

خالد عزیز لون نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلام جمعرات کی شام ایک نیوز کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے کہا میں 9 مئی کو ہونے والے واقعات کی پرزور مزمت کرتاہوں ۔  پاک فوج ہمارا فخر ہے۔

مزیدخبریں