فرزانہ صدیق: اسلام آباد میں 9 مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے جلاؤ گھیراؤ اور شرپسند کارروائیوں میں ملوث افغانیوں کی تلاش کیلئے گھر گھر تلاشی کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔
ڈور ٹو ڈور سرچ آپریشن مختلف سیکیورٹی خدشات اور اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے جی ایٹ اور اس کے گرد و نواح کی آبادیوں میں کیا جائے گا۔