بڑی خبر ،سستا پٹرول پاکستان پہنچ گیا،سستی بجلی اور گیس کیلئے بھی بڑا معاہدہ طے پاگیا

25 May, 2023 | 03:14 PM

Read more!

ویب ڈیسک: بڑی خبر ،سستا پٹرول پاکستان پہنچ گیا،سستی بجلی اور گیس کیلئے بھی بڑا معاہدہ طے پاگیا ۔

وزیر پٹرولیم سینیٹر ڈاکٹرمصدق ملک نے بڑی خبر دیدی ۔ ڈاکٹر مصدق ملک کہتے ہیں کہ عوام کو اس وقت ریلیف دینے کی ضرورت ہے،وزیر اعظم کی ہدایت پر سستا تیل پاکستان  آنیوالا ہے،باہر سے توانائی کی تمام چیزیں منگوائی جائیں گی۔

ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا پورا نقشہ تیار کرلیا گیا ہے۔ وسطی ایشیا سے گیس کے معاہدے طے پا گئے ہیں،ہم دیگر ممالک سے تجارت بڑھانا چاہتے ہیں،ہم جی سی سی کے ممالک سے ٹریڈ کا راستہ بنانا چاہتے ہیں،مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

مزیدخبریں