عائشہ گلالئی نےطویل خاموشی کےبعدنئی سیاسی منزل کاتعین کرلیا

25 May, 2023 | 02:03 PM

ویب ڈیسک:  تحریک انعائشہ گلالئی نےطویل خاموشی کےبعدنئی سیاسی منزل کاتعین کرلیاصاف کی سابق ایم این اے عائشہ گلا لئی نے مسلم لیگ (ق) پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔

ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق  شمالی وزیرستان سے سابق ایم این اے عائشہ گلا لئی نے  گزشتہ روزمسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی جس کے دوران انہیں پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا گیا۔ 

عائشہ گلالئی س کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے موقع پر چوہدری سرور بھی موجود تھے۔

مزیدخبریں