ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت سے ڈیل پر عمران خان کا بڑا فیصلہ

حکومت سے ڈیل پر عمران خان کا بڑا فیصلہ
کیپشن: Imran Khan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لانگ مارچ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
 تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کرتے کہا کہ  کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام لوگ لانگ مارچ میں شرکت کریں،اسمبلیوں کی تحلیل اورالیکشن تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد میں ہی رہیں گے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کا مزید کہناتھاکہ ہم اسلام آباد کی طرف بڑھ رہے ہیں، حکومت سے ڈیل بالکل نہیں ہوئی،یہ افواہیں اور غلط معلومات ہیں۔ 

M .SAJID .KHAN

Content Writer