ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہد آفریدی بھی میدان میں آگئے

شاہد آفریدی بھی میدان میں آگئے
کیپشن: Shahid Afridi
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :قومی ہیرو شاہو افریدی بھی یاسین ملک کے حق میں بول پڑے ۔

رپورٹ کے مطابق  سوشل میڈیا ویب سائٹ  ٹویٹر پر شاہد آفریدی نے اپنے  پیغام میں کہا کہ ’بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف تنقیدی آوازوں کو خاموش کرنے کی مسلسل کوششیں بے سود ہیں۔‘

اُنہوں نے مزید  کہا کہ ’  یاسین ملک کے خلاف من گھڑت الزامات کشمیر کی جدوجہد آزادی کو نہیں روکیں گے ۔

خیال رہے  کہ بھارت کی خصوصی عدالت ان پر بغاوت، وطن دشمنی، اور دہشت گردی میں ملوث ہونے کی فرد جرم 19 مئی کو عائد کر چکی ہے جس میں یاسین ملک کو آج عمر قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔