صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا 25 May, 2022 | 01:19 PM ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا۔ ’ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد ، پہاڑی مقامات پربرفباری‘ صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس 26 مئی بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے طلب کر کیا گیا ہے، اور آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا گیا ہے۔ گجرپورہ میں شوہر نے بیوی کا قتل کردیا