لاہور ،بھاٹی چوک میدان جنگ بن گیا

25 May, 2022 | 12:24 PM

سٹی 42: بھاٹی چوک میں تحریک انصاف کے کارکنوں پر پولیس کی آ نسو گیس کی شیلنگ۔

پی ٹی آئی کی لانگ  مارچ کے دوران  کارکن اور پولیس آمنے سامنے جس کے نتیجے میں پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی ۔

پولیس کی شیلنگ سے کارکنا ن منتشر  ۔پولیس کی بھاری نفری بھاٹی چوک طلب کرلی گئی ۔

مزیدخبریں