(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائکل کلارک کا کہنا ہے کہ وہ شعیب اختر کی بولنگ کے دیوانے ہیں۔ انہوں نے شعیب اختر کو تیز ترین بولر قرار دے دیا۔
سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک شعیب اختر کی بولنگ کے دیوانے۔ انہوں نے کہا کہ شعیب اختر جیسا تیز رفتار بولر دنیا میں نہیں دیکھا۔ مائیکل کلارک کا کہنا ہے کہ کئی فاسٹ بولرز کا سامنا کیا لیکن شعیب اختر جیسا ایک بھی نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ شعیب اختر 160 کلو میٹر فی گھنٹہ کی تیز رفتار سے بولنگ کر سکتے تھے۔ انہوں نے شعیب اختر کو تیز ترین بولر قرار دے دیا۔
مائیکل کلارک شعیب اختر کی تیز رفتار بولنگ کے دیوانے نکلے
25 May, 2021 | 05:34 PM