منشیات فروشوں سے جیلیں بھرنے کا فیصلہ

25 May, 2021 | 03:10 PM

Sughra Afzal

کوئنز روڈ (عرفان ملک)   منشیات فروشوں سے جیلیں بھرنے کا فیصلہ، لاہور پولیس،اے این ایف کابڑا کریک ڈاؤن  منصوبہ، سی سی پی او نے کہا ہے کہ جس علاقے میں منشیات فروشوں کی اطلاع کے باوجود کارروائی نہ کی گئی س علاقے کے ایس ایچ او کے خلاف منشیات فروشی کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔

لاہور میں منشیات کا بڑھتا ہوا رحجان سنگین نوعیت اختیار کرتا جا رہا ہے،  تعلیمی ادارے ہوں یا  مصروف شاہراہیں ، منشیات کے عادی افراد ہر جگہ دکھائی دیتے ہیں، 

  منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے قانون نافذ کرنے والے دوسرے اداروں سے بھی مدد لی جائے گی۔ سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں سے جیلیں بھر دیں گے۔

 

مزیدخبریں