محکمہ جنگلی حیات و پارکس کے ملازمین کی عید سے پہلے عید ہوگئی

25 May, 2018 | 12:09 PM

(فضہ نور) محکمہ جنگلی حیات و پارکس میں تقرریاں، 3 جونیئر کلرکس کو سینئر کلرک، 3 وائلڈ لائف واچرز کو ہیڈ واچر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

یہ خبر پڑھیں۔۔۔کون ہوگا پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ؟ شہباز شریف اور محمود الرشید آج سر جوڑیں گے

محکمہ جنگلات و جنگلی حیات میں جونیئر کلرک محمد ماجد، توصل حسین اور جونیئر کلرک لیاقت علی کو گریڈ 11 سے ہٹا کر گریڈ 14 پر بطور سینئر کلرک تعینات کر دیا گیا ہے۔ جبکہ وائلڈ لائف واچر محمد جاوید اقبال، محمد مشتاق بگا اور وائلڈ لائف واچر منیر احمد کو گریڈ 5 سے گریڈ 7 میں بطور ہیڈ وائلڈ لائف واچر میں ترقی دینے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔۔عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ حاصل کرنے کا انتہائی آسان طریقہ۔۔آپ بھی جانیں اور فائدہ اُٹھائیں

مزیدخبریں